اس ہفتے کی جھلکیاں
پاکستانی ریاست کا بحران اور محنت کش طبقے کی مشکلات
پاکستانی ریاست اپنی 64 سالہ تاریخ میں اس وقت شدید ترین بحرانوں کی زد میں ہے۔ فوجی و سول حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ معیشت ہو یا سیاست ہر جگہ زوال پذیری کا عمل نظر آرہا ہے۔ ایک طرف ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں این آر او، میمو سکینڈل، رینٹل
مزید

سامراجی قبضے اور مذہبی جنونی قوتوں کے خلاف مشترکہ تحریک چلائیں گے
نمائندہ مزدور جدوجہد
پاکستان، افغانستان پروگریسوپارٹیوں کا مشترکہ اعلامیہ پاکستان اور افغانستان کی پروگریسو اور ڈیمو کریٹک قوتوں کا حالیہ تاریخ کا پہلا دو روزہ اجلاس 20-21 دسمبر لاہور میں منعقد ہوا۔ یہ دونوں اطراف کی پروگریسو قوتوں کا ایک تاریخ ساز فیصلہ تھا کہ وہ اکٹھے ہوں اور خطہ میں عوام پر ام
مزید

فلاحی ریاست کا قیام ممکن ہے؟
مقصود مجاہد
گزشتہ 64 سالوں سے پاکستان کا عام آدمی اسی امید میں جی رہا ہے کہ کبھی تو دن بدلیں۔ 1947ءسے 1958ءتک مسلم لیگی زعما اقتدار کی بندر بانٹ کرتے ہوئے سول بیوروکریٹ کے سامنے ایڑیاں رگڑتے رہے اور پھر جنرل ایوب خان نے مارشل لاءلگا کر کہا جمہوریت کا پودا سرد ملکوں میں پھیلتا پھولتا ہے۔ جنرل ای
مزید

جدوں تیک جاگیرداری رہوے گی
عارف شاہ پروہنا جدوں تیک جاگیرداری رہوے گی اودوں تیک جنگ جاری رہوے گی ایہہ میرے مزدوراں کساناں دے مسئلے ایہہ نوکری لب دے جواناں دے مسئلے جدوں تیک بیروزگاری رہوے گی اودوں تیک جنگ جاری رہوے گی کیدے آکھے لگ کے ادارے جے ویچے ایہہ پھلیاں دے بدلے چھوہارے جے ویچے جدوں تیک ایہہ
مزید

قذاقی کی ہلاکت نے سرمایہ دارانہ نظام میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کا چہرا بے نقاب کر دیا
آغا عبدالستار
لیبیا کے کرنل قدافی کی ہلاکت نے ایک بار پھر سرمایہ دارانہ نظام کے علمبرداروں، انسانی حقوق کے دعویداروں اور جمہوریت کے نام لیواوں کے چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔قدافی کی آمریت کی مذمت کرنے والوں نے ایک نہتے سیاسی رہنما، جسے باآسانی گرفتار کیا جاسکتاتھا، کو جانوروں کی طرح ہلاک کر
مزید

کامریڈ حیدر بخش جتوئی اور آج کا کسان سوال
بخشل تھلو
آج سے کچھ سال پہلے کی بات ہے جب عزیزی کامریڈ لطیف نے ایک اجنبی شخص کا مجھ سے تعارف کراتے ہوئے کہا کہ ” یہ کامریڈ احمد خان لغاری ہیں “ میں نے پہلے کامریڈ کا نام سن رکھا تھا لیکن ان سے پہلی بار یہ بالمشافہ ملاقات ہو رہی تھی ،کامریڈ احمد خان لغاری انتہائی سادہ مگر صاف ستھرے لباس میں
مزید

تحریک انصاف: درمیانے سے سرمایہ دار طبقے کی جانب گامزن
فاروق طارق
کراچی میں تحریک انصاف کے 25 دسمبر 2011ءکے ایک روز قبل لیبر پارٹی پاکستان کے مرکزی ترجمان فاروق طارق نے تحریک انصاف کا طبقاتی تجزیہ کرتے ہوئے ایک مضمون ”درمیانے سے سرمایہ دار طبقے تک“ کے عنوان سے لکھا اور اسے سوشل میڈیا کے حوالے کر دیا۔ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی ای میل لسٹ سوشلسٹ
مزید

نئے دیس پاکستان میں مہاجرین کی دربدر ٹھوکریں اور بے زمین کسان
مبصر: اسلم رحیل میرزا
نام کتاب: لامکاں مصنف: حمید اختر ناشر: بک ہوم۔ مزنگ روڈ لاہور مبصر: اسلم رحیل میرزا قیمت: 400 روپے اعلیٰ مجلد ”لامکاں“ معروف ترقی پسند ادیب، صحافی اور دانشور حمید اختر مرحوم کے اکیس افسانوں کا اکلوتا مجموعہ ہے اور بقول مصنف ان کے یہ افسانے نے قیام پاکستان سے چند سال پہلے اور پ
مزید

عمار علی جان لیبر پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری منتخب
نمائندہ مزدور جدوجہد
لیبر پارٹی پاکستان لاہور کی ضلعی کانگریس کا انعقاد 18دسمبر مرکزی دفتر لیبر پارٹی پاکستان لاہور منعقد ہوا جس میں لاہور سے پارٹی ممبران نے شرکت کی۔ کانگریس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور لاہور کی تنظیمی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ کامریڈ عمار علی جان نے عالمی معاشی بحران ا
مزید

خانوں اور نوابوں سے اپنا حصہ چھین کر کھائیں گے
نمائندہ مزدور جدوجہد
11دسمبر 2011ءکو قوم پرستوں کا گڑھ ہشت نگر چارسدہ میں لیبر پارٹی پاکستان کے کامریڈ جیالوں کا ایک پروقار کنونشن تحصیل چارسدہ منعقد ہوا۔ اس عظیم کنونشن میں تحصیل چارسدہ کے دور دراز علاقوں اور دیہات سے سینکڑوں لوگوں کی تعداد نے شرکت کی۔ اس پروقار کنونشن میں علاقے کے لوگوں کے علاوہ
مزید

ندیم اشرف اور ان کے ساتھیوں پر قتل کا جھوٹا مقدمہ ختم کرو
نمائندہ مزدور جدوجہد
انجمن مزارعین پنجاب کے زیر اہتمام 20 دسمبر کو دیپال پور چوک سے D.P.O آفس اوکاڑہ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ یہ ریلی انجمن مزارعین پنجاب کے نائب صدر ندیم اشرف اور ان کے ساتھیوں پر قتل کی جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے کے خلاف نکالی گئی۔ ندیم اشرف اور ان کے ساتھی ضمانت پر ہیں۔ ریلی میں شمولیت کے ل
مزید

گیس، بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے، لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف لیبر پارٹی پاکستان کا ملک گیر احتجاج
نمائندہ مزدور جدوجہد
بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ اور قیمتوں میں اضافے کی واپسی تک احتجاج جاری رہے گا۔ لیبر پارٹی راہنماو¿ں کا بیان لاہور بجلی و گیس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے اور بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف لیبر پارٹی پاکستان نے 5جنوری 2012ءکو ایک زبردست مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ لاہور پریس کلب کے
مزید

عدالتی حکم کے باوجود 14 بھٹہ مزدور بازیاب نہ ہو سکے
نمائندہ مزدور جدوجہد
3جنوری کو لاہور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود بٹ جنرل سیکرٹری پاکستان بھٹہ مزدور یونین پنجاب، بھٹہ مزدور فاروق ملنگ، پروین بی بی، عباس علی راہنما پاکستان بھٹہ مزدور یونین، بابا جان سینئر نائب صدر پاکستان بھٹہ مزدور یونین پنجاب، ملک رحمت پاکستان بھٹہ م
مزید

عمران خان کے پاس کوئی انقلابی پروگرام نہیں
نمائندہ مزدور جدوجہد
لیبر پارٹی پاکستان گوجرانوالہ کمیٹی کا اجلاس 16 دسمبر زیر صدارت محمد سلیمان انصاری لیبر سیکرٹری لیبر پارٹی پاکستان منعقد ہوا۔ جنرل سیکرٹری لیبر پارٹی گوجرانوالہ ہارون رشید نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے جلسہ لاہور کے بعد عمران خان کو میڈیا کی بھی حمایت حاصل ہو
مزید

ناصر اقبال لیبرپارٹی سیالکوٹ کے جنرل سیکرٹری منتخب
نمائندہ مزدور جدوجہد
لیبر پارٹی پاکستان سیالکوٹ سٹی کی کانگریس 9دسمبر 2011ئءکو بازار کاٹھیاں سیالکوٹ میں زیر صدارت سینئر کامریڈ خواجہ خالد محمود منعقد ہوئی جس میں موجودہ سیاسی معاشی صورتحال پر پراسپیکٹو ناصر اقبال نے پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام موجودہ سیاسی نظام اور سٹیٹس کو سے تنگ آگئے ہیں
مزید

بھٹہ مزدور خاندان کے8افرادعدالتی بیلف کے ذریعے بھٹہ مالک کی قید سے آزاد
نمائندہ مزدور جدوجہد
بھٹہ مزدورمحمد صدیق اپنے خاندان کے4افراد کے ساتھ بھٹہ روشن برکس پر کوئلہ کا کام کرتا تھا ۔جوکہ8 ماہ پہلے فوت ہوگئے تھے۔اس کے بیوی بچے اسی بھٹہ پر کام کرتے تھے ۔ محمد صدیق کا بھائی محمدحنیف اپنے بھائی کے بچوں کو ملنے بھٹہ روشن برکس پر گئے تو بھٹہ مالکان مہر ہمایوں نصیر، دریافت عل
مزید

سیاسی و سماجی تبدیلی کا عبوری پروگرام
سرمایہ دارانہ نظام ایک زبردست معاشی، اقتصادی اور سیاسی بحران کا شکار ہے۔ حکمران طبقہ خود اندرونی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اس بحران سے نکلنے کیلئے حکمران طبقے کی ہر تدبیر اور قدم خود ان کے گلے پڑتا جارہا ہے۔ سامراجی، عوام دشمن نیولبرل ایجنڈا پر 90ءکی دہائی سے اب تک عمل کرنے کی وجہ سے
مزید

اس شمارہ میں
پاکستانی ریاست کا بحران اور محنت کش طبقے کی مشکلات
سامراجی قبضے اور مذہبی جنونی قوتوں کے خلاف مشترکہ تحریک چلائیں گے
فلاحی ریاست کا قیام ممکن ہے؟
جدوں تیک جاگیرداری رہوے گی
قذاقی کی ہلاکت نے سرمایہ دارانہ نظام میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کا چہرا بے نقاب کر دیا
کامریڈ حیدر بخش جتوئی اور آج کا کسان سوال
تحریک انصاف: درمیانے سے سرمایہ دار طبقے کی جانب گامزن
نئے دیس پاکستان میں مہاجرین کی دربدر ٹھوکریں اور بے زمین کسان
عمار علی جان لیبر پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری منتخب
خانوں اور نوابوں سے اپنا حصہ چھین کر کھائیں گے
ندیم اشرف اور ان کے ساتھیوں پر قتل کا جھوٹا مقدمہ ختم کرو
گیس، بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے، لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف لیبر پارٹی پاکستان کا ملک گیر احتجاج
عدالتی حکم کے باوجود 14 بھٹہ مزدور بازیاب نہ ہو سکے
عمران خان کے پاس کوئی انقلابی پروگرام نہیں
ناصر اقبال لیبرپارٹی سیالکوٹ کے جنرل سیکرٹری منتخب
بھٹہ مزدور خاندان کے8افرادعدالتی بیلف کے ذریعے بھٹہ مالک کی قید سے آزاد
سیاسی و سماجی تبدیلی کا عبوری پروگرام