پاکستان کا پہلا واحد آن لائن ترقی پسند ہفت روزہ مزدور جدوجہد
22 Jul 2010 - شمارہ
پانی کا مسئلہ اور بڑھتی ہوئی آبادی
کاکا دانشور چھپر ٹی سٹال پر محفل سجائے بیٹھا تھا۔ چاچے نتھو کے ساتھ سینگ پھنسے ہوئے تھے۔ کاکے دانشور کی رائے تھی کہ آج کے حالات میں سوشلزم بھی آجائے تو وہ مسئلے حل نہیں کر پائے گا۔ کاکے دانشور کو تشویش تھی کہ پاکستان کے پاس پانی کی شدید کمی ہے اور دن بدن یہ کمی بڑھتی چلی جارہی ہے - مزید