پاکستان کا پہلا واحد آن لائن ترقی پسند ہفت روزہ مزدور جدوجہد
2 Sep 2010 - شمارہ
شیخ محمد وحید خان
مقصود مجاہد
وحید خان نے بتایا کہ اس کے شناختی کارڈ پر اس کا نام شیخ محمد وحید لکھا ہوا ہے تو جھورے نے فوراً کہا:واہ بھئی واہ۔ یہ یوں ہو گیا کہ رانا فیصل خان قریشی۔۔۔ چھپر ٹی سٹال پر الطاف حسین جیسے میدے ٹیڈی نے طافہ گجر کا لقب دیا ہوا ہے کہ اخباری بیان مارشل لا کا ساتھ دیں گے پر بحث جاری تھی ک - مزید
26 Aug 2010 - شمارہ
سیلاب زدگان تو 99فیصد ہیں
میناشوکر شوکریں مارتا ہوا چھپر ٹی سٹال پر پہنچا تو سیدھا پیڈسٹل فین کے سامنے گریبان کھول کر جا بیٹھا۔ مینا ایک پرائیویٹ دفتر میں گیٹ کیپر ہے لیکن وہ گیٹ کیپری کے ساتھ ساتھ آفس بوائے اور دفتر میں ہونے والی چھوٹی موٹی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت بھی کر دیتا ہے۔ بھادوں کے مہینے کے حبس نے اس ک - مزید
19 Aug 2010 - شمارہ
جانے کس جرم کی سزا پائی ہے
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی سزا پائی ہے یاد نہیں ساغر صدیقی کا یہ شعر آپاں رجو گیان پورہ کے ہر رہائشی کو گھیر لیتی ہے اور سناتی ہے۔ قارئین چھپر ٹی سٹال آپاں رجو کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں کہ وہ گیان پورہ میں اپنے جیون ساتھی کیساتھ پرچون اور سبزی کی دوکان چلا - مزید
12 Aug 2010 - شمارہ
سیلاب زدگان اور راجو ڈھول
گوبلاول گو سیلاب زدگان اور راجو ڈھول قارئین چھپر ٹی سٹال! پچھلے ہفتے چار دن مسلسل لاہور کے مال روڈ پر سیلاب زدگان کی مدد کے لیے لیبر فلڈ ریلیف کیمپ میں گزرے، جہاں ہماری ملاقات ”شوکے سپیکر“ سے ہوئی۔ جیالا وہ بھی ہے لیکن راجو ڈھول سے بڑا جیالا ڈھولچی پوری پیپلز پارٹی میں نہیں م - مزید
5 Aug 2010 - شمارہ
غلاموں کا لائحہ عمل
غلاموں کا لائحہ عمل ہوتا تو تاریخ کے سیاہ دور تاریخ کا حصہ نہ بنتے۔ غلام تو غلام ہوتے ہیں جن کا کوئی لائحہ عمل نہیں ہوتا۔ اپنے حالات زندگی تبدیل کرنے کی خواہش ان کو آقاﺅں کے روبرو کھڑا کر دیتی ہے اور جب وہ آقاﺅں کو مار بھاگتے تو خود آقا بن جاتے ۔لائحہ عمل تاریخ سے سبق سیکھنے اور - مزید
29 Jul 2010 - شمارہ
بستی دانشمنداں سے پرتاپ پورہ تک
قبل از تقسیم ہند مشرقی پنجاب کا ضلع جالندھر 12بستیوں اور تہرویں شہر جالندھر پر مشتمل تھا۔ بستی دانشمنداں اور پرتاپ پورہ کا تعلق بھی ضلع جالندھر سے ہے۔ کوئی سو سال پہلے بستی دانشمنداں اور پرتاپ پورہ سے کسانوں نے نکل مکانی کی اور وہ ساندل بار میں آباد ہوئے۔ ساندل بار کا علاقہ ضلع - مزید
15 Jul 2010 - شمارہ
ڈوگر گردی
ڈوگر عدالت کی بحث چھیڑنے والے سفید لمبی داڑھی ململ کا کرتا اور لٹھے کی سفید شلوار پہنے بزرگ چھپر ٹی سٹال پر چائے پینے کے لیے رکے تھے کہ فیقا چائنا والا بھی آدھمکا اور کہنے لگا۔ فیقا چائنا والا: یار اپنے وزیراعلیٰ خادم اعلیٰ سے تندور اعلیٰ بن گئے ہیں۔ مدٹریسا اور عبدالستار اید - مزید
8 Jul 2010 - شمارہ
سستی روٹی سستا سالن
چھپر ٹی سٹال پر بیٹھے بالے گولڈ لیف نے کہا۔ لو بھئی بلے بلے اب سستی روٹی کیساتھ سستا سالن بھی ملے گا۔ جناب میاں خادمِحسین۔۔۔اوے سوری میاں شہباز شریف خادمِ اعلیٰ پنجاب نے سستی روٹی دسترخوان پروگرام بھی شروع کرنے کا اعلان کیا۔ سستی روٹی سکیم پروگرام نے گولڈن جوبلی شہرت حاصل کی ہ - مزید
1 Jul 2010 - شمارہ
اُٹھ وے مناں تینوں ناچ نچاواں
پنجاب کے وزیر محنت اشرف سوہنا کے بارے میں ہمارے ساتھی نیاز خان کا کہنا ہے کہ وہ سفارشی کی بات بعد میں سنتے ہیں پہلے بغیر سفارشی کو ترجیح دیتے ہیں۔ ہماری اشرف سوہنا سے پہلی ملاقات فیصل آباد پاور لومز سیکٹر کے ایریا سدھار میں اس وقت ہوئی جب آج سے کوئی دو سال پہلے مقامی قاف لیگ کے ا - مزید
24 Jun 2010 - شمارہ
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے
فیض احمد فیض نے کوئی تین چار دھائیاں پہلے کتے نظم لکھی تھی اور جب ہم نے پہلی بار پڑھی تو کامریڈ حکیم جو شاعر بھی تھے ان سے پوچھا کہ فیض نے یہ نظم کیوں لکھی تو کامریڈ حکیم بولے۔ کامریڈ عبدالحکیم: یار پوری وضاحت کے لیے تو تمہیں فیض سے رجوع کرنا پڑے گی۔ رہی بات میری تو میں یہ سمجھتا - مزید
17 Jun 2010 - شمارہ
وہ آزاد ہوئے؟
مقصود حسین
ان آزاد ہونے والوں میں ایک چھ ماہ کا بچہ بھی تھا جس کی ماں کی عمر 18سے19سال ہو گی۔ اس چھ ماہ کے بچے کا دادا اور 18سے 19سالہ بہو کا 70سالہ سسر شوہر اور دو دیور بھی آزاد ہو کر چھپر ٹی سٹال پر پانی پینے کے لیے رکے۔ چھ ماہ کے بچے کے ہونٹ پیاس سے خشک ہورہے تھے اور اٹھارہ انیس سالہ ماں بوسیدہ ک - مزید
10 Jun 2010 - شمارہ
اور بلال ڈسپنسرسی بند ہے
یہ غالباً 1995ءکی بات ہے جب رچرڈ چھپر ٹی سٹال کے ساتھ بیٹھے خان چھولے والے پر گھر سے لائی روٹی اور پانچ روپے کے چھولے لے کر لنچ کررہا تھا۔ رچرڈ ریلوے لوکو شاپ میں بطور فٹرخدمات سرانجام دیتا تھا آج کل وہ مستری یعنی کے سکیل نمبر 6سے سکیل نمبر 9میں چلا گیا ہے اس کے باوجود وہ رات میں موٹ - مزید
3 Jun 2010 - شمارہ
...ہم مخلص ہیں ایسے لئی تے مفلس آں
مقصود حسین
چھپر ٹی سٹال پر بیٹھے شرفو نے کہا ”میاں ہم تو مخلص رہے“ ابھی شرفو کی بات مکمل بھی نہ ہونے پائی تھی کہ عارف شاہ پروہنے نے فل بدی ٹوٹا جوڑتے ہوئے کہا۔ عارف شاہ: توسیں مخلص او ایسے لئی تو مفلس او شرفو: ارے میاں پروہنا شاہ ہماری بات تو مکمل ہونے دیتے۔ عارف شاہ: شرفو بھائی بات اسی و - مزید
20 May 2010 - شمارہ
انتخابی سیاست اور نظام کی تبدیلی
مقصود حسین
گزشتہ دو ہفتوں سے ضمنی الیکشن حلقہ pp-63 فیصل آباد الیکشن مہم میں گزرے، حلقہ pp-63 تین بڑے دیہی قصبوں سدھار، 66دھاندرہ، دھروڑاں پر مشتمل ہے جس میں چھوٹے بڑے 42گاﺅں 14یونین کونسل ہیں۔ اس حلقہ میں 13سے 14ہزار پاور لومز ورکرز ہیں یہی وہ علاقہ سدھار ہے جہاں پر قاف لیگ کی ٹکٹ پر منتخب ہونے وا - مزید
13 May 2010 - شمارہ
نیست پیغمبر
مقصود حسین
علامہ اقبال کا شعر ہمیں ماسٹر صغیر احمد مرحوم نے 1977ءکی بھٹو مخالف مولویوں کی تحریک کے دوران سنایا تھا۔ ماسٹر صغیر احمد ٹیلر ماسٹر تھے اور ان کے شاگرد انوارالحق منا سے ہماری دوستی تھی، منا پپلیا اور استاد ماسٹر صغیر احمد جماعتیہ۔ استادی شاگردی کے ساتھ سیاسی نظریات متضاد ماسٹر - مزید
6 May 2010 - شمارہ
12مئی 2007ءکراچی 25 اپریل 2010ءلاہور
مقصود حسین
لندن میں براجمان ایم کیو ایم کے قائد الطاف بھائی کے لیے ہم چھپر ٹی سٹالیے پر اُمید ہیں کہ وہ پاکستان آئیں اور اپنے مقدمات کا سامنا کریں گے کیونکہ آج وہ عدلیہ نہیں جو گزشتہ 62 سال سے آمرانہ حکومتوں کو تحفظ فراہم کرتی رہی۔ آج کی عدلیہ سے یقینی طور پر الطاف بھائی کو انصاف ملے گا۔ فیق - مزید
29 Apr 2010 - شمارہ
جیگا جیالا اور دوائے دل
مقصود حسین
عوامی عدالت کے عنوان سے لکھے گئے کالم پر سخت تنقید اور ”وہ بیچتے تھے دوائے دل کے“ عنوان سے تلہ کنگ سے قاضی امجد حسین کا گرامی نامہ مزدور جدوجہد کے شمارہ نمبر 15 میں شائع بھی ہوا اور اس کا مکمل متن ادارے کی طرف سے ہمیں موصول ہوا۔ قارئین کی نظر سے گزرا ہوگا۔ قاضی امجد صاحب کا گرام - مزید
22 Apr 2010 - شمارہ
پُوںبارہ
مقصود حسین
پُوںبارہ پنجابی کی کہاوت ہے جس کے معنی ہیں کہ بندے پر قسمت مہربان ہو اور اس کی پانچوںانگلیاں گھی میں ہوں۔ چھیدا ہتھ چھٹ:چھیدے کا ایک نیاکیریکٹر ہے۔ گیان پورہ میں اوکاڑہ سے محنت مزدوری کرنے کے لیے لاہور آیا اور گیان پورہ کا ہو کر رہ گیا۔ غربت اور افلاس سے جھنجھلاہٹ کا شکار ہو کر - مزید
12 Apr 2010 - شمارہ
عورت ،خاندان اور سوشلزم
عارف افغانی ترجمہ : فاروق احمد لینن نے کہا ہے کہ ” ایک سوشلسٹ انقلاب اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتاجب تک اس میں عورتیں بھر پور طریقے سے حصہ نہیں لے لیتیں“ خواتین کا مسئلہ مارکسسٹوں کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے۔سرمایہ داری نظام نے اگر ایک طرف ایک ترقی پسند کردار ادا کرکے خواتین - مزید