پاکستان کا پہلا واحد آن لائن ترقی پسند ہفت روزہ مزدور جدوجہد
2 Sep 2010 - شمارہ
وباﺅں سے 50ہزار بچوں کی اموات کا خطرہ
وسیم بلوچ
پاکستان کی تاریخ کے بدترین اور وادی¿ سندھ میں 80سال کے دوران شدید ترین سیلابوں نے جولائی کے تیسرے ہفتے سے اب تک 2کروڑ سے زائد انسانوں کو براہِ راست متاثر کیا۔ 2ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 80لاکھ افراد کھانے کیلئے ہنگامی امداد کے محتاج ہو گئے۔ 16لاکھ ایکڑ رقبہ پر کھڑی ف - مزید
2 Sep 2010 - شمارہ
بیرونی قرضے حاصل کرنے کی بجائے صرف امداد قبول کی جائے
نمائندہ مزدور جدوجہد
ہمارے مجرم ہمارے حکمران ہیں جو قرضہ لے کر عوام پر لگانے کی بجائے خود کھاجاتے ہیں لیبر ریلیف کمپین کے زیراہتمام 29اگست 2010ءکو ہوٹل ایمبیسیڈر لاہور میں آکسفیم کے تعاون سے ملٹی پارٹی کانفرنس منعقد کی گئی جس کاموضوع ”سیلاب زدگان کی پکار! غیرملکی قرضوں سے انکار“ تھا۔ لیبر ریلیف ک - مزید
2 Sep 2010 - شمارہ
سیلاب، مارشل لاءاور مذہبی جنونیت
مقصود مجاہد
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے فوجی حکومت کی دعوت والے بیان پر ایم کیو ایم کی قیادت کو دفاعی پوزیشن لینے پر مجبور کر دیا جب سیاسی اور سماجی تنظیموں کی طرف سے الطاف حسین کے بیان کی پرزور مذمتیں شروع ہو گئیں۔ مگر اس کے باوجود بھی پاکستان جیسے ملک جہاں چار فوجی جرنیلوں نے اقتدار - مزید
2 Sep 2010 - شمارہ
پہلی بار ایم کیو ایم کے خلاف عوامی ردعمل آیا ہے
نثار لغاری
ایک طرف سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور پورے ملک میں ایک افراتفری کا عالم ہے تو دوسری طرف غیر جمہوری قوتیں بھی اس مرتبہ سرگرم عمل نظر آرہی ہیں ۔خاص طور پر الطاف حسین کے بیان نے تو پورے ملک اور خاص طور پر سندھ میں بڑے عوامی ردعمل کو جنم دیا ہے۔ الطاف حسین نے فوج اور اس کے©” محب و - مزید
2 Sep 2010 - شمارہ
گراﺅنڈ زیرو پر مسلم مرکز
جان رائمن ترجمہ: محمد عرفات
ریاستی و مقامی الیکشن نزدیک آرہے ہیں اورامریکی سیاست نیچے کی طرف جارہی ہے۔ امریکی معاشرہ بڑے بڑے مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ ان میں افغانستان پرامریکی تسلط میں اضافہ اور عراق پر ناکام قبضہ، میکسیکو خلیج میں تیل کی تباہی اور اس کے دور رس نتائج، ملک کی کئی ریاستیں اورشہردیوالیہ ہ - مزید
26 Aug 2010 - شمارہ
سندھ، بلوچستان سیلاب:آفت زدہ متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ
زہرہ اکبر خان
جولائی کی 27 ، 28 تاریخ سے طوفانی بارشوں کا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں سے شروع ہوتا ہوا پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے جو سیلاب کی شکل میں آگے بڑھتا گیا۔ اب تک اس کی لپیٹ میں دو کروڑ سے زائد افراد آچکے ہیں۔ بہت سے دیہات صفحہءہستی سے مٹ چکے ہیں ، بہت سے لاپتہ ہیں ۔ایک اندازے کے مط - مزید
26 Aug 2010 - شمارہ
سیالکوٹ : دو نوجوانوں کی ہولناک ہلاکت نے پوری دنیا کو ہلا دیا
فاروق طارق
حافظ سعید کی جماعت الادعوة کے مدرسہ کے نوجوانوں نے ہلاکت میں اہم کردار ادا کیا سیالکوٹ میں سرعام قتل ریاستی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار ہے لاہور میں پچھلے دو سالوں کے دوران 200 سے زائد افراد کو ان جعلی پولیس مقابلوں میں ہلاک کیا گیا ہے سیالکوٹ میں دو نوجوانوں کی ہجوم کے ہاتھ - مزید
26 Aug 2010 - شمارہ
سیلاب: لوگوں کی دربدری نئے حالات کو جنم دے گی
نثار لغاری
حالیہ بارشوں، سیلاب اور دریاﺅں کی طغیانی نے جو تباہی پورے پاکستان میں مچائی ہے، اس کی مثال 64 سالوں میں نہیں ملتی اور اس تباہی کی وجہ سے ایک انٹرنیشنل سروے میں کہا گیا ہے کہ 1947ءسے اب تک جو کچھ بھی اس ملک میں بنایا گیا وہ تباہ و برباد ہو گیا۔ انفراسٹرکچرجو بھی تھا وہ ختم ہو گیا ہے۔ - مزید
26 Aug 2010 - شمارہ
ہیروشیما اور ناگاساکی کی یاد
جان رائمن ترجمہ: محمد عرفات
ہیروشیما اورناگاساکی پرا مریکہ کی ایٹمی بم باری کی 65ویں برسی اگست کا مہینہ جاپان کے شہروں ہیروشیما اورناگاساکی پرا مریکہ کی ایٹمی بم باری کی 65ویں برسی کی نشاندہی کرتا ہے۔ ہرسال اس سانحہ کی یاد میںتقاریب کی جاتی ہیں لیکن اس سال پہلی مرتبہ امریکی حکومت کا نمائندہ وہاں (ہیروشیم - مزید
26 Aug 2010 - شمارہ
حدیث دل
مصنف: عبداللہ ملک
نام کتاب: حدیث ِ دل (ایک مسلم کمیونسٹ کے شب و روز) تبصرہ: نازلی جاوید ملنے کا پتہ: دوست پبلی کیشنز اسلام آباد، لاہور، کراچی حدیث دل مصنف کی 2000سے لیکر 9اگست 2001ءتک کی ڈائری کے اوراق ہیں۔ اس کا پیش لفظ بھی کشور ناہید نے لکھا ہے۔ میر نظر میں موجودہ دور کی ایک حقیقت پسند اور صاف گو م - مزید
19 Aug 2010 - شمارہ
بلوچستان میں 14اگست کویوم سیاہ منایا گیا
وسیم بلوچ
آزادی پسند بلوچوں نے 11اگست کوبلوچستان کا یوم آزادی منایا جولائی کے آخری اور اگست کے پہلے ہفتے میں بلوچ آزادی پسندوں نے جبراً لاپتہ کئے گئے کتنے پیاروں کی گولیوںسے چھلنی لاشوں کے تحفے وصول کئے 14اگست2010ءکو جب پنجاب کے 16گھرانوں میں یہ اطلاع پہنچی ہوگی کہ ان کے پیارے بلوچستان می - مزید
19 Aug 2010 - شمارہ
آزاد منڈی درحقیقت جمہوریت کا متضاد
جان رائمن ترجمہ: محمد عرفات
نومی کلین کی کتاب ”دی شاک ڈاکٹرائن اینڈ کرائسس آف کیپٹلزم“ پر تبصرہ آنے والے سالوں میں، شکاگو کے لڑکے اور ان کےخاندان دنیا بھر میں اس طرح کے معاشی حملوں کے اس سلسلہ میں شامل تھے۔ روس میں یلسن کے نکالنے کی سیاسی چال بھی اسی کا حصہ تھی۔ جس کے بعد اس طرح کے معاشی اصول اپنائے گئے۔ - مزید
12 Aug 2010 - شمارہ
ہولناک سیلاب: وادی کالام میں قحط کا سماں تھا
کفایت اﷲ ایڈووکیٹ
وادی کالام میں ہوم بیسڈ ویمن ورکرز کی ٹریننگ اور سیلاب کی تباہ کاریاں 27اور28جولائی کو لیبر ایجوکیشن فاو¿نڈیشن نے ہوم بیسڈ ویمن ورکرز کے لئے دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ٹریننگ میں31خواتین نے حصہ لیاجسمیں سوات سے 16خواتین اور مردان سے 15خواتین نے شرکت کی۔ لاہور سے لیبر ا - مزید
12 Aug 2010 - شمارہ
سرمایہ داری نظام میں ہمیشہ سے محنت کش طبقہ کو حاصل مر اعات میں کٹوتیاں ہوتی ہیں
جان رائمن ترجمہ : خالد محمود (پہلی قسط)
نومی کلین کی کتاب ”دی شاک ڈاکٹرائن اینڈ کرائسس آف کیپٹلزم“ پر تبصرہ کوئی تین سال قبل نومی کلین کی کتاب ”دی شاک ڈاکٹرائن اینڈ کرائسیس آف کیپٹلزم“ شائع ہوئی۔ تب سے ہی سرمایہ داری کامعاشی بحران کینسر کے مرض کی طرح پھیل رہاہے اور کلین کے تجزیے کاایک حصہ سیاستدانوں کی باتیںسمجھ - مزید
5 Aug 2010 - شمارہ
کراچی :ٹارگٹ کلنگ کی حالیہ لہر اور لینڈ مافیا
مشتاق علی شان
موت کے سوداگر شہر بھر میں دندناتے پھر رہے ہیں لیکن انہیں کوئی روکنے والا نہیں دو کروڑ آبادی پر مشتمل پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر اور سندھ کا دارلخلافہ کراچی ایک بار پھر ٹارگٹ کلرز کے رحم و کرم پر ہے۔ ٹارگٹ کلنگ کی اس حالیہ لہر میں اب تک 50 کے قریب معصوم اور بے گناہ شہری لقمہ ا - مزید
22 Jul 2010 - شمارہ
پرامن سیاسی جدوجہدکی راہ پرحبیب جالب بلوچ کا قتل
نثار شاہ
عطاءاللہ مینگل نے اسے خفیہ ایجنسیوں کا کارنامہ قراردے دیا 14جولائی 2010ءکی صبح کا سورج نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کے ترقی پسند اور قوم پرست سیاسی کارکنوں کے لیے سیاہ دن کے طور پر طلوع ہوا۔ اس دن پاکستان کی 63 سالہ تاریخ میں 40سال تک جمہوریت و سماجی انصاف، قومی وانسانی حقوق - مزید
22 Jul 2010 - شمارہ
عدلیہ کی آزادی مذہبی آئینی شقوں کی مرہونِ منت نہیں
فاروق طارق
20 سیاسی و سماجی تنظیموں کی آئینی رٹ سماعت کےلئے منظور رائٹ ونگ عدلیہ کی آزادی کو مذہبی لبادہ پہنانا چاہتا ہے، اس کا جواب دیا جائے سپریم کورٹ میں 18ویں ترمیم کے بارے مختلف رٹ پٹیشنوں کی سماعت جاری ہے۔ 18 ویں ترمیم میں ججوں کی تقرری سمیت 5مختلف ایشوز پر اختلافِ رائے پایا جاتا ہے، - مزید
22 Jul 2010 - شمارہ
امریکہ کی پولیس فورس۔صدیوں تک جرم کی رنگ رلیاں
جان رائمن مترجم: محمد عرفات
جرم کے وقت اطلاع کی گئی کہ ایک نوجوان آسکرگرانٹ کو پولیس نے یکم جنوری 2009ءکو آکلینڈ، کیلیفورنیا میں قتل کر دیا گیا۔ ایک سپاہی نے گرانٹ کی گردن اپنے گھٹنوں میں جھکڑی اور دوسرے نے پیچھے سے گولی ماری جیسے ٹرین کے مسافر دہشت سے دیکھ رہے تھے۔ گرانٹ ایک سیاہ فام آدمی جس کی اس وقت عمر 22 - مزید
15 Jul 2010 - شمارہ
فیصل آباد کے شہید مزدور رہنماﺅں کا مشن جاری رہے گا
شہباز باجوہ
مستنصر رندھاوا اور عظیم رندھاوا نے محنت کشوں کے حقوق کےلئے رواں جدوجہد کی مزدور رہنماو¿ں کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایاجائے 6جولائی کو فیصل آباد کے دو ٹریڈ یونین رہنماﺅں مستنصر رندھاوا اور عظیم رندھاوا کو بعض افراد نے اُس وقت قتل کر دیا جب وہ نیشنل ٹریڈ یون - مزید
15 Jul 2010 - شمارہ
سامراج سے ٹکڑاﺅ
ارون دھتی رائے ترجمہ: حمراءخلیق
ہماری حکمت عملی صرف سامراج کے خلاف کھڑے ہونا ہی نہیں بلکہ اس کو گھیرے میں لینے کی ہونی چاہیے مجھ سے سوال کیا گیا ہے کہ سامراج سے کس طرح نمٹاجا سکتا ہے؟ یہ ایک مشکل سوال ہے اور میرے پاس اس کاکوئی آسان جواب نہیں ہے۔ جب ہم سامراج سے ٹکراﺅ کے بارے میں بات کرتے ہیں تو پہلے اس بات کی - مزید
8 Jul 2010 - شمارہ
مزارعین کی دس سالہ جدوجہد کی لازوال تاریخ
مقصود مجاہد
تین ماہ کا ٹائم دیتے ہیں کہ مالکانہ حقوق دے دو ورنہ ایک لاکھ کسان شہباز شریف اور سلمان تاثیر کا گھیراﺅ کریں گے 29جون بروز پیر انجمن مزارعین پنجاب مالکی یا موت کی تحریک کے دس سال پورے ہونے پر اوکاڑہ میں ہزاروں کسانوں نے احتجاجی ریلی نکالی جس کے آغاز میں اوکاڑہ کے بائی پاس کے قری - مزید
8 Jul 2010 - شمارہ
مزارعین کی دس سالہ جدوجہد کی لازوال تاریخ
مقصود مجاہد
تین ماہ کا ٹائم دیتے ہیں کہ مالکانہ حقوق دے دو ورنہ ایک لاکھ کسان شہباز شریف اور سلمان تاثیر کا گھیراﺅ کریں گے 29جون بروز پیر انجمن مزارعین پنجاب مالکی یا موت کی تحریک کے دس سال پورے ہونے پر اوکاڑہ میں ہزاروں کسانوں نے احتجاجی ریلی نکالی جس کے آغاز میں اوکاڑہ کے بائی پاس کے قریب - مزید
8 Jul 2010 - شمارہ
گڈانی شپ بریکنگ کے مزدوروں کی شاندار جدو جہد کا آغاز
مشتاق علی شان
اس صنعت سے وابستہ 15ہزار محنت کش ہڑتال پر بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں شپ بریکنگ کا کام بہت بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے پرانے جہاز وں کو توڑنے کے لئے لایا جاتا ہے ۔ 15 کلو میٹر ساحل پر پھیلے ہوئے اس کام سے پندرہ ہزار مزدور وابستہ ہیں جن میں مقامی افراد کے علا - مزید
1 Jul 2010 - شمارہ
بلوچ نوجوان آزادی کے راستے پر
نثار شاہ
بلوچستان کے بگڑتے حالات۔۔۔حکمرانوں کی غفلت مجرمانہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کے تمام تر دعوﺅں اور آغازِ حقوق بلوچستان پیکیج کے اعلان کے باوجود بلوچستان کے حالات روز بروز خراب ہوتے جارہے ہیں۔ بلوچستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کو پاکستانی میڈیا یا تو دانستہ طور پر سا - مزید
1 Jul 2010 - شمارہ
بڑھکیں، معیشت اور بڑھتا ہوا افلاس
مقصود مجاہد
بھٹو دور 1970ءسے1977ءتک ہونے والی اصلاحات نے غریبوں کے معیارِ زندگی کو بڑھایا تھا وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے 22جون قومی اسمبلی میں بجٹ 2010-11ءپر بحث سمیٹے ہوئے خاص لاہوری انداز میں بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ ”چھ چھ گاڑیاں رکھنے والے وزراءشرم کریں۔ یہ بڑھک شہباز شریف کی طرح جلسوں میں حبی - مزید
24 Jun 2010 - شمارہ
کراچی لسانی ، فرقہ وارانہ اور مذہبی گرہوں کے تسلط میں
مشتاق علی شان
ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بننے والے اکثر افراد عام محنت کش ہیں اس شہر کے محنت کشوں نے ہر دور میں آمروں اور غاصبو کا مقابلہ کیا ہے کراچی سندھ کا دارالخلافہ اور پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر ہے ،جس کا تعمیر و ترقی میں یہاں کے محنت کشوں کا نا قابل فراموش حصہ ہے، سندھ کے دوسرے علاقوں کی ط - مزید
24 Jun 2010 - شمارہ
ایک اسرائیلی باغی کی کہانی
جان رائمن ترجمہ: خالد محمود
آر بین ڈیوڈ ایک نوجوان اسرائیلی خاتون ہے جس نے اسرائیلی فوجی نوکری سے انکار کی وجہ سے حال ہی میں جیل کی سزا کاٹی ہے۔ پچھلے دنوں انہوں نے لندن کا دورہ کیا جہاں وہ نوجوان مسلمانوں کے ایک گروپ سے ملیں اور اپنے تجربات پر بات کی۔ اس میٹنگ کے بعد ایک نوجوان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ می - مزید
24 Jun 2010 - شمارہ
گھیراﺅ پکٹ لائن ٹریڈ یونین تحریک کا اہم طبقاتی ہتھیار ہے
فاروق طارق دوسری قسط
برطانیہ میں سات روز پچھلی قسط میں لندن سے مانچسٹر پہنچنے کی داستان تو رقم کر دی گئی تھی۔ یہ وزٹ یکم جون سے 8جون تک ہوا۔ لندن، مانچسٹر، برمنگھم اور گلاسکو میں مختلف اجتماعات میں شرکت کرنی تھی اور پاکستانی کی صورتحال بارے نقطہ نظر کا اظہار کرنا تھا۔ دو جون کی صبح لندن کے ریلوے سٹ - مزید
24 Jun 2010 - شمارہ
بے فیض نگری احمد شاہی فوجیں اور مزدور
قاضی امجد حسین
بجٹ کہانی بڑی پرانی وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے ایک ٹیکنیکل بجٹ پیش کر کے اپنی شعبہ جاتی صدارت کا ثبوت دینے کی کوشش ضرور کی ہے اور ماہرین کو الجھا دیا ہے لیکن یہ بجٹ ٹیکنیکل سے زیادہ سیاسی ثابت ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سماجیات کے حوالہ سے یہ ایک مفلوج، بے فیض اور لولی پاپ بجٹ ہے۔ 1972ء - مزید
17 Jun 2010 - شمارہ
عالمی سرمایہ داری اسرائیل اور غزہ ، آزادی فلاٹیلا
جان رائمن ترجمہ: خالد محمود
عالمی محنت کش تحریک اسرائیل پر صرف اصلاح پسندی کا دباو¿ ڈال کر عالمی سرمایہ داری کے مفادات کاساتھ دے رہی ہے اسرائیلی روزنامے ہارٹیز کا کالم نگار لکھتا ہے کہ ”2008ءمیں اسرائیل فوج اورسیاسی رہنماﺅں نے اس امید کے ساتھ غزہ کی جنگ شروع کی تھی کہ وہ حماس کو سبق سکھائیں گے۔ وہ اس می - مزید
17 Jun 2010 - شمارہ
ٹوری پارٹی بڑی سماجی کٹوتیوں کا پلان کررہی ہے
فاروق طارق
برطانیہ میں سات روز برطانیہ میں مئی 2010ءمیں عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی جسے عام طور پر ٹوری پارٹی کہا جاتا ہے لیبر ڈیموکریٹس کیساتھ ایک الائنس میں اقتدار میں آئی۔ لیبر پارٹی کے 17 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا اور ایک دائیں بازو کا ایک اتحاد اقتدار میں آگیا۔ ٹوری پارٹی کے اقتدا - مزید
29 Apr 2010 - شمارہ
اوبامہ اور امریکی ایٹمی پالیسی
جان رائمن ترجمہ : خالد محمود
اوبامہ اور امریکی سرمایہ دار ایٹمی صنعت کی از سر نو تعمیر چاہتے ہیں فوجی صنعتی منصوبہ ساز ایٹمی توانائی اور ایٹمی ہتھیاروں کی صنعت کے منافع پر نظریں جمائے ہوئے ہیں 1962ءمیں جب کیوبا کی طرف سے میزائل حملے کا خطرہ پیدا ہوا تو میں نیو یارک شہر میں ہائی سکول کا طالب علم تھا۔میں ہر - مزید
22 Apr 2010 - شمارہ
بیروزگاری سے تنگ رمضان جیسے نوجوانوں کی موت کو زندگی پر ترجیح
محب لغاری
رمضان جیسے بے روزگار تو مر جائیں گے لیکن وہ تاریخ کا ایک ایسا باب رقم کر جائیں گے کہ جب وہ بیروزگاری کے باعث خود کشیاں کررہے تھے تب وہ کون تھے جو حکمرانی کر رہے تھے رمضان کے تن کو لگی آگ کی تپش حکمران محسوس کر سکیں گے روزنامہ کاوش نے9 اپریل کے اداریہ بعنوان”رمضان کے تن کو لگی آگ - مزید
22 Apr 2010 - شمارہ
کرغزستان اور سرمایہ دار جمہوریت
جان رائمن ترجمہ : خالد محمود
یہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکا ہے کہ کرغزستان کے صدر باکییو کا تختہ الٹنے کے پیچھے کونسی طاقتیں کارفرما تھیں لیکن اس تبدیلی کے پس منظر میں وہ صورتحال جس کی وجہ سے یہ تختہ الٹا گیا بالکل واضح ہے اور یہ بھی واضح ہے کہ اس غریب، پہاڑوں کے درمیان گھرے ہوئے 50لاکھ لوگوں کی آبادی کے ملک کی ا - مزید
22 Apr 2010 - شمارہ
بینظیر قتل کی بنیادی ذمہ داری مشرف حکومت پر ہے
فاروق طارق
شعوری طور پر تمام ضروری حفاظتی اقدامات نہ کئے گئے بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو پکڑنا انتقام نہیں، قانونی ضرورت ہے اقوامِ متحدہ کے کمیشن کی رپورٹ کا ایک جائزہ بینظیر بھٹوکے کیس کے بارے میں اقوامِ متحدہ کے کمیشن کی رپورٹ کے بعد پیپلز پارٹی حکومت نے ان 6پولیس افسروں کو آفیسران سپی - مزید